شکر خورا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - شکر کھانے والا، مٹھائیوں اور مزے دار چیزوں کا دل دادہ، ترمال کھانے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - شکر کھانے والا، مٹھائیوں اور مزے دار چیزوں کا دل دادہ، ترمال کھانے والا۔